بریکنگ نیوزجسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ سنا دیا نواز شریف کی درخواستیں مسترد اسلام آباد ہائی کورٹ کا نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا پراسیس شروع...ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری #IHC #NawazSharif #JusticeAamirFarooq #JusticeMohsinAkhtarKiyani— Siddique Jan (@SdqJaan) September 15, 2020
بریکنگ نیوزجسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ سنا دیا نواز شریف کی درخواستیں مسترد اسلام آباد ہائی کورٹ کا نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا پراسیس شروع...ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری #IHC #NawazSharif #JusticeAamirFarooq #JusticeMohsinAkhtarKiyani
نواز شریف پاکستان میں تھے تو ہسپتال داخل رہے،وہ نواز شریف جو ہسپتال سے جیل منتقل ہونے کی پوزیشن میں نہیں تھے،پاکستان سے گئے تو دس ماہ میں ایک دن بھی ہسپتال داخل نہیں ہوئے،اس سب کے بعد کیسے مان لیا جائے کہ ان کی حالت بہت تشویشناک ہے،عدالت نے نوازشریف کی بیماری پرسوالات اٹھادیے— Siddique Jan (@SdqJaan) September 15, 2020
نواز شریف پاکستان میں تھے تو ہسپتال داخل رہے،وہ نواز شریف جو ہسپتال سے جیل منتقل ہونے کی پوزیشن میں نہیں تھے،پاکستان سے گئے تو دس ماہ میں ایک دن بھی ہسپتال داخل نہیں ہوئے،اس سب کے بعد کیسے مان لیا جائے کہ ان کی حالت بہت تشویشناک ہے،عدالت نے نوازشریف کی بیماری پرسوالات اٹھادیے
ججز نے نوازشریف کی بیماری کے بیانیے کے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے ،لمبی تفصیل ہے، ویڈیو میں آگاہ کروں گا لیکن سب سے اہم ریمارکس'' نواز شریف کی سرجری کامشورہ دینے والا ڈاکٹر خود سرجن ہی نہیں ہے،جسٹس محسن اخترکا رپورٹس دیکھنے کےبعدبڑا انکشاف ''#NawazSharif #JusticeMohsinAkhtarKiyani— Siddique Jan (@SdqJaan) September 15, 2020
ججز نے نوازشریف کی بیماری کے بیانیے کے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے ،لمبی تفصیل ہے، ویڈیو میں آگاہ کروں گا لیکن سب سے اہم ریمارکس'' نواز شریف کی سرجری کامشورہ دینے والا ڈاکٹر خود سرجن ہی نہیں ہے،جسٹس محسن اخترکا رپورٹس دیکھنے کےبعدبڑا انکشاف ''#NawazSharif #JusticeMohsinAkhtarKiyani